سعودی شہزادی انتقال کر گئیں، شاہی محل میں رواں ہفتے کتنی اموات ہوئیں؟

سعودی عرب کی شہزادی نورہ بنت فہد بن محمد بن عبدالرحمٰن خالقِ حقیقی سے جا ملیں، تدفین آج ہوگی۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی نورہ بنت فہد بن محمد بن عبدالرحمن آل سعود کا اتوار کو انتقال مزید پڑھیں

خودکشی کرنے والی بھارتی اداکارہ کے انکشافات

اداکارہ نے 25 جولائی 2020 کو فیس بک پر ایک لائیو سیشن کے دوران کہا تھا کہ وہ ڈپریشن کا شکار ہیں خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والی بھارتی اداکارہ جے شری رامایا کی موت سے متعلق یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ گزشتہ 6 ماہ سے ڈپریشن سے نبرد آزما تھیں۔ مزید پڑھیں

بھارت میں کسان تحریک کے رہنما نے مودی کو بڑی دھمکی دے دی

زرعی قوانین واپس نہیں لیے گئے تو وہ خودکشی کر لیں گے لیکن پیچھے نہیں ہٹیں گے، کسان تحریک کے رہنما نے دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر کسان ٹریکٹر ریلی میں ہونے والے تشدد کے بعد کسان تحریک کمزور پڑتی دکھائی دے رہی ہے، تاہم اس موقع پر کسان مزید پڑھیں

16 کروڑ کا ایک انجیکشن ہے، آپ کی بیٹی 6 ماہ سے زیادہ زندہ نہیں رہے گی کیونکہ۔۔۔ ننھی بچی اور اس کے والدین کی رلا دینے والی کہانی

ماں باپ دنیا کی وہ عظیم ہستیاں ہیں جو اپنے بچوں کے لیے جان بھی دینے سے دریغ نہ کریں، ایسے میں جب ان کے بچے کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح بچہ اس تکلیف سے باہر نکل آئے۔ ایسا ہی کچھ تیرا کے والدین نے مزید پڑھیں

میں تابوت میں گھر نہیں جانا چاہتا زندگی میں پہلی بار اپنے اٹھارہ سالہ بیٹے کو گلے لگانا چاہتا ہوں، اس پاکستانی نے امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن سے یہ اپیل کیوں کی؟

 میں انتقام پر یقین نہیں رکھتا لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ دنیا کو پتہ چلنا چاہیے کہ میرے ساتھ کیا ظلم ہوا ہے اور اس کو چھپانے کے بجائے سب کے سامنے لانا ضروری ہے ۔یہ الفاظ گزشتہ اٹھارہ سال سے امریکہ کی جیل گوانتاناموبے میں قید احمد غلام ربانی کے ہیں ۔ جن مزید پڑھیں

لوگ اب کورونا سے تنگ آگئے ہیں کیونکہ۔۔۔ دنیا کے بڑے ممالک میں کورونا پابندیوں کے خلاف پُر تشدد مظاہرے

نیدرلینڈز، اسرائیل اور لبنان میں کورونا پابندیوں کیخلاف پرتشدد مظاہرے، اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کرفیو نافذ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز، اسرائیل اور لبنان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کورونا پابندیوں کیخلاف پُرتشدد مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جبکہ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں بھی رات بھر کا کرفیو نافذ کر دیا مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں کون کون سی اہم شخصیات نے شرکت کی؟ دیکھیں تصویری جھلکیاں

ٹرمپ عہدے سے دستبردار، جوبائیڈن نے حلف اُٹھا لیا۔ جوزف بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا جبکہ ڈیموکریٹ رہنما کملا ہیرس نے بھی امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر کی حیثیت سے حلف لے لیا۔ پُر وقار تقریب میں امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈیموکریٹ کے مزید پڑھیں

سعودی وزارتِ تعلیم نے والدین کو اہم سہولت فراہم کر دی

زائد فیسوں کے معاملے پر سعودی وزیرِ تعلیم کی والدین کو 5 دن میں مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی، شکایت کے لئے آن لائن ویب سائٹ پر شکایات کا سیکشن بھی متعارف۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت تعلیم نے نجی اسکولوں میں زائد فیسوں کی وصولی کے معاملے پر والدین کو یقین دہانی مزید پڑھیں

دبئی نے اسرائیل کے ساتھ فری ویزا معاہدے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان فری ویزا معاہدہ معطل، یکم جولائی 2021 تک معطل رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے طے پانے والے ویزا فری معاہدے کو معطل کر دیا ہے، جبکہ یہ ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021 تک معطل رہے گا۔ اس حوالے سے متحدہ عرب مزید پڑھیں

کیا جمائما دوبارہ شادی کرنے والی ہیں؟

مشہور شخصیت جمائما گولڈاسمتھ آئے روز خبروں میں رہتی ہیں اور اب سے متعلق تازہ ترین اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی اداکارہ جیلیان اینڈرسن اور ان کے بوائے فرینڈ پیٹر مورگن میں علیحدگی کے چند ہفتوں بعد ہی پیٹر مورگن اور وزیر اعظم کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ بین مزید پڑھیں