
پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے سیزن میں شائقین کو میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں مخصوص تعداد میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلہ دیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے پی ایس ایل انتظامیہ نے این سی او سی مزید پڑھیں