پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا پہلا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کے پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ  سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے پہلے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔تمام کھلاڑیوں کے پہلے ٹیسٹ گذشتہ روز ان کے اپنے شہروں میں ہوئے۔زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے کیمپ کے لیے تمام 17 کھلاڑی کل لاہور کے نجی مزید پڑھیں

پاکستانی اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنا نام کرلیا

وہ اپنے ابتدائی 50 اننگز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے،ظہیر عباس کو بھی پیچھے چھوڑدیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے جنوبی افریقا کے خلاف شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ 30 سالہ فخر زمان نے بدھ مزید پڑھیں

سینچورین ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ون ڈے سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے 320 رنز بنائے اور ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 292 رنز پر آٹ ہوگئی جنوبی افریقہ کے شہر سینچورین میں کھیلے گئے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے : جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میج میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے کہا کہ ہمارے خیال میں صبح کے وقت میں بال سوئنگ ہوگی جس کا ہم فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا مزید پڑھیں

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

فیفا کی رکنیت پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک معطل رہے گی فٹ بال کی عالمی باڈی فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان کو پی ایف ایف معاملات میں بیرونی مداخلت پر معطل کیا گیا، فیفا کی رکنیت پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی مزید پڑھیں

بابراعظم کی نصف سنچریوں کو سنچریوں میں تبدیل کرنے کی شرح ویرات کوہلی،ہاشم آملا سے بہتر

قومی کپتان کی نصف سنچریوں کو سنچریوں میں بدلنے کی شرح 44.82،جونی بیئرسٹو کی شرح 44.00، ویرات کوہلی 40.95 کی شرح کیساتھ تیسرے،ہاشم آملا 40.91 کی شرح کیساتھ چوتھےنمبر پر موجود لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 6 اپریل 2021ء ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بیٹنگ یونٹ کی ریڑھ کی ہڈی ہیں ،وہ مزید پڑھیں

فخر زمان کا رن آؤٹ متنازع بن گیا۔۔!! معاملہ جنوبی افریقہ وکٹ کیپر ’’ڈی کوک ‘‘کیخلاف کارروائی تک جا پہنچا

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک ) ماہرین کی جانب سے فیلڈ امپائرز کے دو فیصلوں پر حیرانگی ظاہر کی جا رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہدف کے تعاقب میں فخر زمان دوسرا رن لینے کے دوڑ رہے تھے تو وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے بالنگ اینڈ کی جانب اشارہ کر کے قومی اوپنر کا مزید پڑھیں

بلائنڈ کرکٹ: پاکستان نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 185 رنز بنائے سلہٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3 اپریل 2021ء ) بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے،پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیاب

سنچورین (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 2 اپریل 2021ء ) تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اوپنر فخرزمان 8 رنز بنا کر تیسرے اوور میں 9 کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہوئے، کپتان مزید پڑھیں

مجھے پاکستان کو ورلڈ کپ 2011ء فائنل تک پہنچانے کے موقع سے محروم کیا گیا :شعیب اختر

10 سال پہلے پاکستان اور بھارت آئی سی سی ورلڈ کپ 2011ء کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئے تھے لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ یکم اپریل 2021ء ) 10 سال پہلے پاکستان اور بھارت آئی سی سی ورلڈ کپ 2011ء کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئے تھے جس نے دنیا بھر مزید پڑھیں