آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابراعظم ، ویرات کوہلی کو پہلی پوزیشن سے محروم کرنے کے قریب

پاکستانی کپتان کا اپنے بھارتی ہم منصب سے فاصلہ صرف 20 پوائنٹس کا رہ گیا دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31 مارچ 2021ء ) پاکستانی کپتان بابراعظم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کےمزید قریب پہنچ گئے ہیں، یہ پوزیشن اس وقت بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے قبضے میں مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر کورونا وائرس کا شکار، پیغام جاری کر دیا

بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے مشہور اور کرکٹ کے کامیاب ترین کھلاڑی سچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا یے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ سچن نے ٹوئٹر پر پیغام جاری مزید پڑھیں

عدالت نے بابر اعظم کے خلاف حکم جاری کر دیا

بابر اعظم مشکل میں پڑ گئے، عدالت نے مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ نے خاتون کی جانب سے قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم پر ہراساں اوربلیک میل کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں متاثرہ مزید پڑھیں

زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ، افغان بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی کی ڈبل سنچری

پہلے روز 86 رنز پر ناٹ آؤٹ حشمت اللہ نے سنچری مکمل کی، بارہ چوکوں کی مدد سے 276 گیندوں پر انہوں نے یہ اننگز کھیلی حشمت اللہ شاہدی کی ڈبل سنچری اور اصغر افغان کے ساتھ ریکارڈ پارٹنرشپ کی بدولت افغانستان نے زمبابوے کے خلاف پہلی اننگز چار وکٹ پر 545رنز بناکر ڈیکلیئر کردی۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل نہیں کھیل سکے تو کیا ہوا، ڈیرن سیمی نے گلی محلے کے نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیل لی، ویڈیو وائرل

پی ایس ایل نہیں تو گراؤنڈ میں نواجوانوں کے ساتھ کھیل لیتے ہیں، ڈیرن سیمی مداحوں کے دِلوں میں جگہ بنانا خوب جانتے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ 6 کے ملتوی ہونے کے باوجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کو بھرپور انجوائے کررہے ہیں، ڈیرن سیمی نجی مصروفیات کے باعث لاہور میں موجود مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی صاحبزادی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پاگیا، منگنی کب ہوگی؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی اور نوجوان فاسٹ باٶلر شاہین شاہ آفریدی کے درمیان رشتہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باٶلر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کا رشتہ طے پاگیا،جس کے بعد شاہد آفریدی کے اہلخانہ نے منگنی کے لیے مزید پڑھیں

مزید کھلاڑیوں میں کورونا مثبت۔۔۔ کیا پی ایس ایل میچز ایک مرتبہ پھر ملتوی ہونے والے ہیں؟ جانیں اہم خبر

پی ایس ایل 6 کے میچز چند دنوں کیلئے ملتوی کیے جانے کا امکان، مزید کھلاڑیوں میں کورونا مثبت۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق فواد احمد کے بعد پی ایس ایل کھیلنے والے مزید تین کھلاڑی کورونا کا شکار ہو گئے تینوں کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے بعد ان کھلاڑیوں کو آئسولیشن میں ڈال دیا مزید پڑھیں

جب آپ اپنی ریکارڈ شدہ آواز سن لیں ! ویرات کوہلی کے تاثرات پر بننے والے میمز پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اکثر اپنے مختلف تاثرات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبول رہتے ہیں۔ گزشتہ روز بھارتی ریاست چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 317 رنز سے شکست دی تھی۔ اس میچ کے دوران سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

شعیب اختر نے پی سی بی کے خلاف کیس کرنے کا اعلان کردیا ہے ، لیکن اس کی وجہ کیا بتائی؟؟

راولپنڈی ، سپورٹس ڈیسک پاکستان کے تیز ترین ریکارڈ ہولڈر سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پی سی بی کے خلاف کیس کرنے کا اعلان کردیا ہے کیونکہ انہوں نے واضح کیا کہ پی ایس ایل کے گانے نے بچوں کو ڈرا دیا ہے – میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اختر نے پی ایس ایل مزید پڑھیں

حسن علی اور اُن کی اہلیہ سے متعلق والدہ نے کیا بیان دیا؟

جنوبی افریقہ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی، کامیابی کے پیچھے کون ہے حسن علی کی والدہ نے سب کو بتا دیا۔ گزشتہ روز ہونے والے پاک افریقہ ٹیسٹ میچ میں حسن علی کی دھواں دار باؤلنگ نے مدِمقابل حریف کے ہوش اُڑا دیئے مگر حسن علی کی شاندار پرفارمنس کے پیچھے کس مزید پڑھیں