شاداب خان کا حسن علی کی عمدہ کارکردگی پردلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹرنےحسن علی کےاسٹائل پردلچسپ تبصرہ کرتےہوئےکہا کہ ’بجلی عارضی ہےلیکن جنریٹرمستقل چلتا ہے قومی کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈرشاداب خان نے فاسٹ باؤلرحسن علی کی عمدہ کارکردگی پردلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ پاکستان نےجنوبی افریقا کو راولپنڈی ٹیسٹ کےآخری دن 95 رنزسےہراکردوٹیسٹ میچزکی سیریزمیں کلین سوئپ کردیا اوراس موقع پرقومی ٹیم کوشائقین کرکٹ اور ساتھی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

پاکستان نے جنوبی افریقا سے 2007 کا بدلہ لے لیا

سابق فاسٹ باؤلرشعیب اخترکا کہنا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم نےآج جنوبی افریقا سے 2007 کا بدلہ لےلیا قومی کرکٹ ٹیم کےسابق فاسٹ باؤلرشعیب اخترکا کہنا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم نےآج جنوبی افریقا سے 2007 کا بدلہ لےلیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بولنگ مزید پڑھیں

سرینا، ناومی اوساکا اگلے راونڈ میں پہنچ گئیں

پہلےگرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکا کی سریناولیمزاورجاپان کی ناومی اوساکا نےاگلےراونڈ میں جگہ بنالی جبکہ جرمنی کی انجیلک کربرشکست کھاکرایونٹ سےباہرہوگئیں۔ گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹونامنٹ میں جاپان کیناومی اوساکا نےپیلی چنکوا کوچھ ایک اورچھ دوسےشکست دیکراگلےراؤنڈ میں جگہ بنالی جبکہ امریکا کی سرینا ولیمزنےلورا سیگمنٹ کےخلاف چھ ایک اورچھ ایک سےفتح سمیٹی۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے 8 وکٹوں پر 217 رنز بنالیے، 288 رنز کی برتری

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 7 فروری 2021ء ) دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی جب کہ قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 217 رنز بنالیے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 272 رنز بنانے مزید پڑھیں

تیز رفتار والی بال کو کھیلنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک۔۔۔ شعیب اختر نے حیران کن ویڈیو شئیر کر دی

راولپنڈی ایکسپریس اور دنیا میں سب سے تیز ترین بالر کے نام سے پہچانے جانے والے شعیب اختر کسی تعارف کے محتاج نہیں، تاہم انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کرکٹ سے متعلق ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ بالر نے گراؤنڈ میں موجود نوجوانوں کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو شئیر کی جس میں مزید پڑھیں

میں ٹیم کا کپتان ہوں اور ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔ دو کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے سزا سُنا دی

آئی سی سی نے بڑا فیصلہ کر لیا، میچ فکسنگ کا الزام سچ ثابت ہونے پر دو کھلاڑیوں پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انسداد بد عنوانی ٹریبیونل نے میچ فکسنگ کا الزام سچ ثابت ہونے پر دو مشہور کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے، بین الاقوامی مزید پڑھیں

محمد رضوان یا پھر سپر مین ۔۔۔ وکٹ کیپر محمد رضوان نے سال 2021 کا پہلا بہترین کیچ کس انداز میں پکڑا؟ ویڈیو دیکھیں

کراچی: نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز محمد رضوان نے عمدہ کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کی دوسری اننگز مزید پڑھیں

کیا شائقین اس بار بھی پی ایس ایل نہیں دیکھ سکیں گے؟

پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے سیزن میں شائقین کو میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں مخصوص تعداد میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلہ دیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے پی ایس ایل انتظامیہ نے این سی او سی مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 6 کا شیڈول جاری، افتتاحی تقریب 20 فروری کو کہاں ہونے جا رہی ہے؟

پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کا شیڈول جاری کر دیا، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور میچ 20 فروری کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا میلہ سجنے کو ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے اعظم خان کے نام پر غور

جارح مزاج بلے باز اب تک 31 ٹونٹی ٹونٹی میچز میں 159.65 کے سٹرائیک ریٹ سے 645 رنز سکور کرچکے ہیں ، 57 چوکے اور 41 چھکے لگارکھے ہیں لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 جنوری2021ء) جارح مزاج بلے باز اعظم خان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم میں مزید پڑھیں