
پاکستانی کپتان کا اپنے بھارتی ہم منصب سے فاصلہ صرف 20 پوائنٹس کا رہ گیا دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31 مارچ 2021ء ) پاکستانی کپتان بابراعظم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کےمزید قریب پہنچ گئے ہیں، یہ پوزیشن اس وقت بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے قبضے میں مزید پڑھیں