”شادی کے تین سال بعد ساس نے بہو سے پو چھا کہ میں تم کو اتنی کھری کھری سناتی ہوں تم پلٹ کر جواب دیتی ہو نہ غصہ کر تی ہو۔۔۔“

شادی کے تین سال کے بعد سا سو ماں نے بہو سے پو چھا بہو مجھے ایک بات تو بتا میں تجھے اتنی خراب اور کھری کھری باتیں سناتی ہوں اور تو پلٹ کر جواب بھی نہیں دیتی۔ اور غصہ بھی نہیں کر تی۔ بس ہنستی رہتی ہے۔ بہو کو تو جیسے سنانے کو کہانی مزید پڑھیں

میرے شوہر کو بیٹے کی خواہش تھی مگر بیٹی ہوئی جس کو تحفے میں… ایک غمزدہ ماں کی حوصلوں بھری داستان

یہ کہانی سماجی رابطوں کے ایک صفحے ہیومن آف ممبئی میں ایک خاتون (پیج پر نام ظاہر نہیں کیا جاتا)کی جانب سے شئیر کی گئی جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے وہ واقعات بیان کیے جن کو پڑھ کر ایک عورت کی بہادری اور حوصلوں کے بارے میں جاننے میں مدد ملتی ہے-  اس میں مزید پڑھیں

”شادی کی پہلی رات میں بہت تھک گئی تھی ….““

پروین کی نئی شادی ہوئی تھی پہلے پہلے تو سب خوش اخلاقی سے پیش آتے رہے لیکن بعد میں پروین کی پھیکی رنگت پر باتیں کرنے لگے پر وین کی چار نندیں تھیں ان کے شوہر طاہر سب سے بڑے تھے ایک دن وہ عام سے کپڑے پہن کرکچن میں کام کر رہی تھی اس مزید پڑھیں

پوراایک سال وہ اپنے شوہرکی جدائی میں جلتی رہی ۔وہ جوان تھی ایک رات عشاء کے بعد اس نے اپنی پڑوسن کوبلوایااوراپنی خواہش بتائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صفی اللہ ایک متوسط الحال نوجوان تھا ۔ا س کے ماں باپ مرچکے تھے۔ اس کی کوئی اولاد بھی نہیں تھی صرف وہ تھا اوراس کی خوبصورت بیوی ستارہ۔وہ بہت تمیز دار سلیقہ شعار اورباشعورعورت تھی اس کواپنی خوبرو بیوی سے بے حد محبت اور ضرورت سے زیادہ الفت تھی۔ ایک دم مزید پڑھیں

ایک سبق آموز واقعہ

ایک امیر عورت پیر صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ پیر صاحب مجھے کوئی ایسا تعویذ دیں کہ میرا شوہر میری ہر بات مانے جو بھی میں کہوں وہ میرے تابع ھو جائے۔ییر صاحب بھی دور اندیش انسان تھے انھوں نے اس عورت کی بات غور سے سنی اور کہا کہ یہ عمل تو مزید پڑھیں

اگر میں تمہیں ایک سیب اور ایک سیب اور ایک سیب دوں تو تمہارے پاس کتنے سیب ہوجائیں گے؟

شاگر د نے غور سے سن رہا تھا استاد نے پوچھا:اگر میں تمہیں ایک سیب اور ایک سیب اور ایک سیب دوں تو تمہارے پاس کتنے سیب ہوجائیں گے؟شاگر د نے بغیر کسی تامل کے جوا ب دیا ۔ چار۔ استاد کو لگا کہ شاید شاگرد صیحح سے سوال سمجھ نہیں پایا، استاد نے اطمینان مزید پڑھیں

ماں کی کہانی

این این ایس نیوز! ہم سب ہنسی خوشی زندگی گزار رہے تھے کہ اچانک ہماری خوشیوں کو کسی کی نظر لگ گئی ۔ میرےوالد کا نام بشیر احمد تھا۔وہ بہت سنجیدہ مزاج انسا ن تھے، ہمیشہ شلوار قمیض پہنا کرتے۔ انکے چہرے پر داڑھی تھی۔ میری امی کا نام شیلا تھا ۔نشیلی آنکھیں اور لمبے مزید پڑھیں

رات گزارنے کےلئے جگہ ڈھونڈنے والے ایک بزرگ کی کہانی

“یہ بابا جی سرگودھا روڈ پر ایک چائے کے ہوٹل والے سے رات بسر کرنے کے لئے سونے کی جگہ مانگ رہے تھے ہوٹل والے نے بابے کو سامنے مسجد کا راستہ دکھایا۔۔۔۔ بابا جی تھوڑی دیر بعد واپس آ گئے اور ہوٹل والے کو بتایا کہ مسجد کو تالا لگا ہے اس پر ہوٹل مزید پڑھیں

امام مسجد کی بیوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایسا امام مسجد جس نے 6مرتبہ اپنی بیوی کو طلاق دی اور 6مرتبہ حلالہ کروایا، نجی ٹی وی پروگرام میں شمع کی آب بیتی سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شمع نامی خاتون نے بتایا کہ اس کا خاوند امام مزید پڑھیں

بوڑاھیماں بڑی مشکلوں سے بیٹی کا جہیز سسرال لے جارہی کہیں اسے بعد میں طعنے نہ سننے پڑے ۔۔ پر شادی ہوئی تو اس لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟ اس کی کہانی سننے کے بعد آپ بھی رو جائیں گے

 میں پیچھے بیٹھ کر اپنی بیٹی کا جہیز دینے جا رہی ہے، مگر پھر بھی سسرال والے بہوؤں کو جہیز کے طعنے دینا نہیں چھوڑتے۔اس ماں نے پیٹی کے نیچے فوم رکھوایا ہے اور خُود اس کے برابر میں کس مشکل سے بیٹھی ہے، صرف اِس لئے کہ میری بیٹی کو اپنے سُسرال میں جہیز مزید پڑھیں