میرا موبائل فون چارجنگ کے دوران پھٹ گیا ۔۔ مشہور اداکارہ کے موبائل فون میں آگ لگ گئی، منشا پاشاہ کی حالت کیسی ہے؟

موبائل فون ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جو کہ انسان کو کئی موقعوں پر فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔ لیکن یہی موبائل فون آپ کے لیے خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ مشہور اداکارہ اور نامور نام منشا پاشا کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشہور و معروف نام منشا پاشا کا مزید پڑھیں

میں نے تو ویکسین بھی لگوائی لیکن بچ نہیں پائی۔۔۔شوبز کی دنیا میں کرونا نے اپنا جال پھیلا دیا

 وبا جب پھیلتی ہے تو پھر آنکھوں پر پٹی باندھ لیتی ہے اور ہر اس شخص پر لپکتی ہے جو اس کی زد میں آجائے۔۔۔ شوبز کی دنیا میں بھی اس وبا نے اپنا جال پھیلا دیا ہے اور اب کرونا سے بچنے کا کہنے والے خود کرونا کا شکار ہو چکے ہیں۔۔۔  فیصل قریشی ابھی چند مزید پڑھیں

بھارت میں شادی کے دن دلہن کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ ……؟ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی، 5 لاکھ سے زائد بار ویڈیو دیکھے جانے کا انکشاف

وائرل ویڈیو میں لال رنگ کے خوبصورت عروسی لہنگے میں تیار دلہن کو زمین پر پش اپس لگاتے دیکھا جاسکتا ہے‘ یہ ویڈیو 5 لاکھ مرتبہ دیکھی گئی ہے بھارت میں شادی کے دن دلہن کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ ……؟ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی، 5 لاکھ سے مزید پڑھیں

نادیہ حسین بھی کورونا کا شکار؛دعاؤں کی اپیل

اداکارہ نے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔نادیہ حسین نے لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اللہ کا شکر ہے کہ ابھی تک کوئی سنجیدہ علامات نہیں ہیں ، 2 دن سے بخار تھا باقی سب ٹھیک ہے۔اداکارہ نے مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے مزید پڑھیں

بچپن کی یادیں بہت تلخ ہیں۔۔۔شوبز ستارے جو اپنے بچپن کو پسند نہیں کرتے

 بچپن زندگی کا وہ موڑ ہوتا ہے جو ہمیشہ کے لئے ذہن میں، یادوں میں محفوظ ہوجاتا ہے۔۔۔ کبھی یہ یادیں چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں اور کبھی ہر لمحے میں تلخیاں گھول دیتی ہیں۔۔۔ شوبز کے کچھ ستارے ایسے بھی ہیں جو اپنے بچپن کو ہمیشہ اپنی زندگی کی ایک تلخ حقیقت سے مزید پڑھیں

اُشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار؛عوام سے احتیاط کی اپیل

اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین کی دونوں ڈوزز لگواچکی ہیں اور کورونا مثبت آنے پر ان کی جو حالت ہے اس نے یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ اگر ویکسین نہ لگی ہوتی تو کیا حالت ہوتی۔ اُشنا شاہ نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

اریبہ حبیب کی ’’بات پکی‘‘ ہوگئی؛دوستوں کی مبارکباد

اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب نے اپنی ’’بات پکی‘‘ ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکارہ صبور علی کے بعداداکارہ اریبہ حبیب نے بھی اپنی ’’بات پکی‘‘ ہونے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔اریبہ حبیب نے 3 اگست کی صبح چند تصاویر سوشل مزید پڑھیں

ماہرہ خاں”پرنس چارمنگ” پر دل ہار بیٹھی

اداکارہ ماہرہ خان نے فلم میں کام کرنے اور اس دوران اپنے تجربے کا کھل کر اظہار کردیا۔اداکارہ ماہرہ خان  نے اداکاری کے تجربے پر روشنی ڈالی ساتھ ہی اداکارہ نے شہریار منور پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے شہریار منور کی ہدایتکاری میں بننے جارہی شارٹ فلم کا پوسٹر شیئر مزید پڑھیں

علیزے شاہ تصاویر وائرل ہونے پر پھر تنقید کا شکار

اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔علیزے شاہ نے کچھ  گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں اب تک ہزاروں انسٹا صارفین دیکھ چکے اور اپنی رائے دے چکے ہیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ مزید پڑھیں

اداکارہ نمرہ خان کے والدین کو لڑکے کی تلاش

معروف اداکارہ کا کہنا ہےکہ آج کل ان کےوالدین کےلیےایک بہتررشتےکی تلاش میں ہیں اداکارہ نمرہ خان کے والدین کو لڑکے کی تلاش، معروف اداکارہ نمرہ خان کا کہنا ہے کہ آج کل ان کے والدین کے لیے ایک بہتر رشتے کی تلاش میں ہیں۔ گزشتہ برس لاک ڈاؤن میں خاموشی سے نکاح کرنے والی مزید پڑھیں