
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی خوبصورت اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی دبئی میں بوٹ سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ معروف اداکارہ سجل اور اداکار و گلوکار احد رضا میر کی مزید پڑھیں