جیکولین نے اپنی بچپن کی تصویر شیئرکردی، ساتھی اسٹارز کے بھی تبصرے

بھارت کی نامور اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر کو دیکھ کر ان کے کچھ مداحوں کو یقین نہیں آرہا کہ یہ وہی ہیں، جبکہ کسی نے بغیر پرواہ کیے انھیں ’کیوٹ‘ کہا۔ اپنی تصویر شیئر مزید پڑھیں

والد کی موت کے بعد بہن کو دماغی مسئلہ ہوگیا پھر ۔۔۔ شاہ رخ خان کی بہن کون ہیں؟ جانیئے ان سے متعلق ایسے حقائق جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے

شاہ رخ کے بارے میں تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ وہ کتنے کامیاب اور بہترین اداکار ہیں جن کی اداکاری کے چرچے دنیا بھر میں عام ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق بھی تقریباً سب ہی لوگ جانتے ہوں گے کہ ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور ان کی مزید پڑھیں

انہوں نے اپنے سے 10 سال چھوٹے شخص سے شادی کی ۔۔۔ وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے سے کم عمر مردوں سے شادی کی اور آج بےحد خوش ہیں

دنیا بھر میں بالخصوص بھارت اور پاکستان میں آج بھی ایسا رواج عام ہے جس میں گھر والے اس بات کا خاص خیال رکھتےہیں کہ شادی کے لیے لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو ۔ لیکن محبت کرنے والوں کی نظر میں یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں بہت ایسی مزید پڑھیں

ایک خاص آٹے کا پراٹھا۔۔۔کم عمر نظر آنے والی شوبز خواتین کا ناشتہ

کہتے ہیں کہ ناشتہ ہمیشہ بادشاہوں کی طرح کرنا چاہئے۔۔۔اور یہی ناشتہ ہوتا ہے جو آپ کے دن بھر کے وزن، انرجی اور خوبصورتی کو اپنے بس میں رکھتا ہے۔۔۔صدیوں سے حسن اور طاقت کے رازوں میں بہترین ناشتہ سرفہرست رہا اور ہمارے شوبز انڈسٹری کی حسینائیں بھی اسی فارمولے پر عمل کرتی ہیں۔۔۔وہ خواتین مزید پڑھیں

یہ تو پہچان میں نہیں آرہیں ! پاکستان کے یہ 3 شوبز ستارے اپنی شادی کے وقت کیسے نظر آتے تھے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور ستارے جنہوں نے آج کل فلمی و ڈرامائی اسکرین پر اپنی اداکاری سے تہلکہ مچایا ہوا ہے، ہمیشہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ شوبز اور اداکاروں میں دلچسپی رکھنے والے لوگ ان سے متعلق ہر خبر سننے اور جاننے کے لیے بے قرار ہتے ہیں چاہے وہ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیروڈکر کی دبئی میں کورونا ویکسی نیشن

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیروڈکر جنھوں نے کئی معروف ہندی فلموں میں اداکاری کی ہے وہ بالی ووڈ کی پہلی سلیبریٹی ہیں جنھیں کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی ہے۔ دبئی میں موجود شلپا شیروڈکر کو گزشتہ روز ویکسین لگائی گئی۔ سال 1989 سے 2013 تک بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں فعال رہنے والی اور مزید پڑھیں

مداح نے شاہ رخ خان کی پوری فیملی کو ایک لڑی میں پرو دیا

شاہ رخ خان کے ایک مداح نے کنگ خان کے ساتھ اپنی محبت کا منفرد انداز میں اظہار کیا ہے۔ اُس نے اپنے پسندیدہ اداکار کی پوری فیملی کو ایک لڑی میں پرو دیا۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مرحوم والدین کے ہمراہ فیملی کی ایک ہی فریم میں تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ریا چکرورتی کی نئی تصاویر پر تنازع

بالی وڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کی نئی تصاویر پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں ریا نے ایک سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی جہاں بھارتی ٹی وی شو کے سابق میزبان راجیو لکشمن بھی موجود تھے۔ اس تقریب میں شرکت کے دوران مزید پڑھیں

عامر خان پر تنقید کیوں کی جارہی ہے؟

بالی وڈ اداکار عامر خان کو ذرا سی بے احتیاطی کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ جس کا فی الحال انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ عامر خان کو فیس ماسک کے بغیر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کے ساتھ کھیلنے والے بچوں نے مزید پڑھیں

دیپیکا نے ریتک روشن کو کس چیز کی مبارک باد دی؟

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اداکار ریتک روشن کو سالگرہ کی مبارکباد 3 دن پہلے ہی دے دی۔ اس طرح ریتک روشن کے مداحوں کو بھی انکی سالگرہ کی تاریخ یاد آگئی۔ رواں ماہ 5 جنوری کو دیپیکا پڈوکون نے اپنی 35ویں سالگرہ منائی جس کی مبارکباد دینے والوں میں ریتک روشن سمیت دیگر مزید پڑھیں