طوبیٰ عامر کی “بھڑاس”۔۔۔بڑے بڑے لوگ اداکارہ کے پیچھے پھرنے لگے

پہلے ہی ڈرامہ سے کامیابی حاصل کرنے والی اداکارہ طوبیٰ عامر کو کام کی بے شمار آفرز موصول ہورہی ہیں جس کے بعد انہوں نے ایک اور پراجیکٹ سائن کرلیا ہے۔ ڈاکٹرعامر لیاقت کی دوسری بیوی  طوبیٰ عامر کو اے آر وائی کے ڈرامہ “بھڑاس” کے ذریعے متعارف کرایا گیا جس کے ڈائریکٹر نین منیار مزید پڑھیں

ڈانس سےتہلکہ مچانےوالی نورا فتحی کومشکلات کا سامنا

فلم مرجاواں کےگانے’اک توکم زندگانی‘ کی شوٹنگ کےدوران نورا فتحی کوانتہائی مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا بالی ووڈ میں اپنی ڈانس مووزسےتہلکہ مچانےوالی نورا فتحی جب اپنا جلوہ دکھاتی ہیں تودیکھنےوالےدیکھتےرہ جاتےہیں۔ بالی ووڈ میں ان کی شناخت بہترین ڈانسرکےساتھ آئٹم گرل کی بھی بن چکی ہےلیکن وہ جوبھی گانا کرتی ہیں اس کا مزید پڑھیں

حرا مانی نے اپنے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا

اداکارہ ‘ماڈل و گلوکارہ نےسوشل میڈیا پراپنی ایک تصویرکےساتھ اپنی خوبصورتی کا رازبتادیا معروف اداکارہ ‘ماڈل و گلوکارہ حرانی مانی نےسوشل میڈیا پراپنی ایک تصویرکےساتھ اپنی خوبصورتی کا رازبتادیا۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان کا معصومانہ چہرہ بہت پرکشش دکھائی دے رہا ہے۔ View this post on مزید پڑھیں

ہاجرہ یامین کا بولڈ فوٹوشوٹ؛مداح ایک بارپھرآگ بگولا

بولڈ فوٹو شوٹ پرہاجرہ یامین کومداحوں کی جانب سےسخت تنقیدکا نشانہ بنایا جا رہا ہے ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دینےوالی پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین ابتداء ہی سےاپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت تعریفیں سمیٹتی آئی ہیں تاہم اب ایک بار پھربولڈ فوٹوشوٹ پرہاجرہ یامین کومداحوں کی جانب سےسخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان کس بات سےپریشان ہیں؟

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان اپنا ماضی کریدے جانے پر دلبرداشتہ ہوگئیں الی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان نےگزشتہ برس اسلام کی خاطرشوبزکوخیرباد کہہ کراپنےمداحوں کوحیران کردیا تھا لیکن ان کےچاہنے والوں کواصل سرپرائزاس وقت ملا جب انہوں نےاچانک مفتی انس کےساتھ شادی کرنےکا اعلان کیا۔ ثنا مزید پڑھیں

“آنٹی پلیز ہمارے سکول بند کرا دیں”۔۔۔طلبہ نے تارا محمود سے انوکھی فرمائشیں کر دیں

اداکارہ تارا محمود نے اپنے والد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو سالگرہ مبارکباد دی تھی جس کے بعد ان کے مداحوں کو جان کر حیران ہوئی تھی کہ تارا محمود شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں۔  جبکہ وفاقی وزیر شفقت محمود کی جانب سے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ کی  گئی جس میں انہوں نے کہا تھا مزید پڑھیں

“شادی کے بعد مزید آزادی مل گئی”۔۔۔ سارہ خان کا اہم انکشاف

داکارہ سارہ خان نے اپنے کام سے متعلق شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی میں فرق بتا دیا۔ حال ہی میں سارہ خان سے ایک انٹرویو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ کام سے متعلق شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی کے حوالے سے کوئی فرق آیا ہو تو اس سوال کے جواب مزید پڑھیں

رمل علی نے ملک کی مقبول سیاسی جماعت جوائن کرلی

اکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ماڈل و اداکارہ رمل علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس سلسلہ میں ہونے والی تقریب میں رمل علی کو نوٹیفیکشن اور سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ رمل علی کو پاکستان تحریک انصاف ویلفیر ونگ کی رکنیت  کے علاوہ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی رکنیت مزید پڑھیں

عائزہ خان کے ہاتھوں ایمن خان شکست؛دوستوں کی مبارکباد

 اداکارہ عائزہ خان اب انسٹاگرام پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتی ہیں اور اب حال ہی میں انہوں نے ایک سنگ میل عبور کیا ہے، ان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین یعنی 80 لاکھ ہو مزید پڑھیں

نادیہ خان ہنی مون کے لئے پاکستان کے اہم علاقے میں پہنچ گئیں

اداکارہ نادیہ خان ان دونوں اپنے شوہر کے ہمراہ سوات کی خوبصورت وادیوں کی سیر کے لیے پہنچ گئی ہیں۔ نادیہ خان سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے لیے شوہر کے ساتھ تصاویر پوسٹ کر کے انہیں محظوظ کرتی ہیں۔گزشتہ روز نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی جس مزید پڑھیں