رمل علی نے ملک کی مقبول سیاسی جماعت جوائن کرلی

اکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ماڈل و اداکارہ رمل علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس سلسلہ میں ہونے والی تقریب میں رمل علی کو نوٹیفیکشن اور سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ رمل علی کو پاکستان تحریک انصاف ویلفیر ونگ کی رکنیت  کے علاوہ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی رکنیت مزید پڑھیں

عائزہ خان کے ہاتھوں ایمن خان شکست؛دوستوں کی مبارکباد

 اداکارہ عائزہ خان اب انسٹاگرام پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتی ہیں اور اب حال ہی میں انہوں نے ایک سنگ میل عبور کیا ہے، ان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین یعنی 80 لاکھ ہو مزید پڑھیں

نادیہ خان ہنی مون کے لئے پاکستان کے اہم علاقے میں پہنچ گئیں

اداکارہ نادیہ خان ان دونوں اپنے شوہر کے ہمراہ سوات کی خوبصورت وادیوں کی سیر کے لیے پہنچ گئی ہیں۔ نادیہ خان سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے لیے شوہر کے ساتھ تصاویر پوسٹ کر کے انہیں محظوظ کرتی ہیں۔گزشتہ روز نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی جس مزید پڑھیں

نتاشا علی نے 5 ماہ بعد شادی کی تصویریں شیئر کردیں

اداکارہ نتاشا علی نے لاک ڈاؤن میں خاموشی سے شادی کرنے کے 5 ماہ بعد مداحوں کیلئے تصاویر شیئر کردیں۔ اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ اور اسٹوریز میں اداکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ عروسی لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by NaTasha Ali (official) مزید پڑھیں

“صنم بلوچ کس حال میں ہیں؟”۔۔۔حبا بخاری نے حقیقت بیان کر دی

اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان صنم بلوچ کی طویل عرصے بعد تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ حبا بخاری نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی سیلفی شیئر کی۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ سیلفی میں حبا بخاری کے ہمراہ نامور اداکارہ و میزبان صنم بلوچ بھی موجود ہیں۔حبا بخاری نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں مزید پڑھیں

شکل ہی نہیں آواز بھی ابا جیسی ہے۔۔۔پاکستانی گلوکاروں کے بچے

نسلیں بنیادوں پر پنپتی ہیں۔۔۔یہ جملہ اس مقام پر صحیح بیٹھتا ہے جب سیاست، شوبز اور دیگر شعبہ جات میں بچے اپنے والدین کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔۔۔کچھ یہی ہوتا ہے گلوکاری کے میدان میں بھی۔۔۔بہت چھوٹی عمر سے ہی ریاض شروع ہوجاتا ہے اور باپ یا ماں کو دیکھ دیکھ کر بچے میں مزید پڑھیں

مشہور اداکارہ نے باڈی گارڈ سے شادی کر لی

پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کر لی، باڈی گارڈ کو جیون ساتھی بنا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ کی 53 سالہ اداکارہ و سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کر لی ہے اور اس بار ان کے دولہا ان کے اپنے ہی باڈی گارڈ ہیں، پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ ماہ کے آخر مزید پڑھیں

3 کروڑ کا شاندار گھر ۔۔۔ ورون دھون اور نتاشہ کی شادی میں اداکاروں سے ملنے والے مہنگے ترین تحفے اور ان کی حیران کر دینے والی قیمتیں

بالی وڈ اداکار ورون دھون نے بھی سر پر سہرا سجا لیا، سالوں سے پیار کے رشتے میں بندھے اس جوڑے کو بالی وُڈ ادکاروں نے کون کون سے مہنگے تحائف دیئے اس پر بھی ایک نظر دوڑاتے ہیں۔ جیسا کہ بالی وڈ اداکاروں کی شادیاں شاندار اور انہیں ملنے والے تحائف بھی بیش قیمت مزید پڑھیں

بابا میرے بال کاٹ دیں۔۔۔شوبز کے بابا کیا کیا کام کرتے ہیں

ایک دور تھا جب بچوں کو مائیں بھی بھرپور انداز میں سنبھالتی تھیں اور باپ صرف شام میں دفتر سے فارغ ہو کر ساتھ بیٹھتے اور مسائل کا حل نکال کر سوجاتے تھے۔۔۔بچوں کو سنبھالنے کے لئے اب ماؤں کے ساتھ ساتھ باباؤں نے بھی بہت بہترین انداز میں فرائض نبھانا شروع کر دیئے ہیں۔۔۔اور مزید پڑھیں

میں ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی جو لیکن پھر ۔۔۔ عائزہ خان نے زندگی اور شادی سے متعلق کئی انکشافات کر دئیے

  پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے ایک پروگرام کے دوران انکشاف کیا کہ وہ ایسے لڑکے سے شادی کرنے کی خواہشمند تھیں جس پر دنیا بھر کی لڑکیاں مرتی ہوں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے حال ہی میں ایک مزید پڑھیں