مرنے سے پہلے صرف بیٹے کی فکر تھی۔۔۔ستارے جو انتقال سے پہلے اپنے بچوں کے لئے تڑپ رہے تھے

موت بھی کبھی کبھی ماں باپ کی محبت پر حیران ہوجاتی ہوگی۔۔۔جو آخری سانس تک اپنی اولاد کی فکر میں گھل رہے ہوتے ہیں۔۔۔جو سب سے تکلیف دہ عمل سے گزرتے ہوئے بھی یہ فکر کرتے ہیں کہ بچوں کا کیا ہوگا۔۔۔شوبز ستاروں نے بھی یہ تکلیف دہ لمحات دیکھے۔۔۔ نازیہ حسن کی فکرگلوکارہ نازیہ حسن مزید پڑھیں

باجی کیسا لگا گانا ؟ حرا مانی اپنے گانے کے بارے میں اپنی ملازمہ سے پوچھتے ہوئے

گھر کے ملازموں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیئے اور بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے ملازموں کا بہت خیال بھی رکھتے ہیں کیونکہ انسانیت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ اداکارہ حرا مانی نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ان کی دو ملازمائیں ٹی وی کے سامنے مزید پڑھیں

کیا آپ ان کی بیٹی ہیں؟؟۔۔۔سیاست دانوں کی اداکارہ بیٹیاں

 ٹیلنٹ اور شوق اگر موجود ہو تو پھر سیاست دان کا گھر ہی کیوں نا ہو۔۔۔وہ اپنی منزل تک پہنچ کر ہی دم لیتا ہے۔۔۔وہ زمانے گئے جب لوگ کہتے تھے کہ کرکٹر کا بیٹا کرکٹر اور سیاست دان کا بچہ سیاست میں ہی جائے گا۔۔۔وقت نے ساری بازی پلٹ دی ہے۔۔۔پاکستان کے کچھ اداکار مزید پڑھیں

یہ میرا بچہ ہے۔۔۔شوبز خواتین جنہوں نے اپنے بچوں کی پیدائش کی ہوا تک نہیں لگنے دی

بچے کی پیدائش کسی بھی گھر میں خوشی اور مسرت کا باعث ہوتی ہے اور شوبز انڈسٹری میں اکثر لوگ اس خوشی کو سب سے یا تو شیئر کرتے ہیں یا خود ہی خبر ظاہر ہوجاتی ہے۔۔۔اندازے لگانے میں تو عوام ویسے بھی ماہر ہے اس لئے کوئی بھی شوبز کی خاتون ذرا سی بھی مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن قمر کس ٹاک شو کی میزبانی کرنے جا رہے ہیں؟ دیکھیں

صدقے تمہارے، پیارے افضل اور میرے پاس تم ہو جیسے شاندار ڈرامہ لکھنے والے خلیل الرحمٰن قمر اکثر و بیشتر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور سوشل میڈیا پر تو کافی نظر آتے ہیں۔ تاہم اب وہ میزبانی کے شعبے میں قدم رکھنے جا رہے ہیں اور ایک سیاسی شو کی میزبانی شروع کرنے مزید پڑھیں

محل جیسے گھر میں رہتے ہیں اور مہنگی چیزیں ہی استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ ایسے خوش قسمت بچے جن کے والد پاکستان کے مشہور اداکار ہیں

والدین خدا کی طرف سے عطا کردہ بہترین تحفہ ہوتے ہیں، اور باپ اپنے بچوں کے لئے مضبوط ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر باپ کو اپنے بچوں سے بہت محبت اور ان پر فخر ہوتا ہے اور وہ اپنی اولاد کے لیے کسی سپر ہیرو سے کم نہیں ہوتے۔ وہیں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مزید پڑھیں

نزیراں باجی کیسا گانا ہے۔۔۔شوبز انڈسٹری کی اداکارائیں جن کی ماسیاں بھی کمال ہیں

 انسان کو ہر حال میں نرم مزاج اور دوستانہ ہونا چاہئے۔۔۔وہ لوگ جن میں چٹکی برابر بھی تکبر ہوتا ہے وہ دین اور دنیا دونوں میں ہی مار کھاتے ہیں۔۔۔گھر کے ملازموں سے اچھا سلوک کرنا اور ان کے ساتھ اپنی خوشیوں کو بانٹنا ہے تو ہمارے شوبز ستاروں سے ہی سیکھئے۔۔۔ سعدیہ امامسعدیہ امام کی مزید پڑھیں

یہ ان کے ماموں ہیں! پاکستان کے وہ 4 مشہور اداکار کون سے ہیں جن کے بھائی بہنوں کے بچے بھی شوبز سے تعلق رکھتے ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والے تمام اداکار ہی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مداح اپنے پسندیدہ اداکاروں کے حوالے سے کافی معلومات رکھتے ہیں، انہیں ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فالو کرتے ہیں اور ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں۔ بہت سے شوبز فنکار آپس میں رشتہ دار بھی ہیں، کچھ مزید پڑھیں

ہم اپنی شادی کی تصویریں بنوانے کے لئے کراچی سے باہر گئے کیونکہ۔۔۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے جوڑے کا شادی کرنے کا منفرد انداز

شادی ایسی ہو کہ سب کو یاد رہ جائے، انداز ایسا ہو کہ لوگ تعریف کیئے بغیر نہ رہ سکیں، خرچہ اتنا ہو کہ جیب پر بھاری نہ ہو اور سب سے بڑھ کر محبت ایسی جو ایک نظر دیکھتے ہی جھلک جائے کچھ یہی خواہشات دل میں لئے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک مزید پڑھیں

شہروز نے سائرہ کو چھوڑ کر صدف کنول سے شادی کیوں کی تھی؟ لوگوں کو اب بھی غصہ

پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور صدف کنول کی اپنے پالتو کتے کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ شہروز سبزواری کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر جہاں اُن دونوں کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے تعریفی تبصرے بھی کیے جا رہے مزید پڑھیں