
انڈیا کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان نے پورے ملک کو خطرے میں ڈال دیا۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ ’ایک منہ پھٹ نے پورے ملک کو آگ لگا دی، مزید پڑھیں