اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم مشرقی پنجاب اور کشمیر میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان ۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسمگرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم مشرقی پنجاب اورکشمیر میں آندھی /تیزہواؤں اور گرج چمک مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے عید پر کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو عید قرباں کے 3 روز کے دوران موسم خوش گوار رہنے اور چوتھے روز سے بارش ہونے کی نوید سنا دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم 3 روز کے دوران مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، عید مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشمحکمہ موسمیات نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔تاہم کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اوربالائی خیبر پختو نخوا میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقا مات پر موسلا دھار بارش کی بھی مزید پڑھیں

مون سون کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کو تیار

اسلام آباد (این این ایس نیوز) محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون  بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں  کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ویک اینڈ کے دوران مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ کشمیر اور شمال مشرقی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے تین روز میں بارش کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(این این ایس نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے تین روز میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اگلے 3 روز میں ملک کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا مزید پڑھیں

پاکستانیوں تیاری کرلو ۔۔۔!!! تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔آج اتوارکے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم مشرقی سندھ، بالائی/جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/تیزہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پیر کے مزید پڑھیں

آج ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں، گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم بعد دوپہر جنوبی پنجاب ، بالائیخیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پیر کے روزاسلام آبادمیں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر مزید پڑھیں

بارشیں اب تھمنے والی نہیں محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشگوئی

گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر چند مقامات پرآندھی تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارشہو سکتی ہے۔پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم بہاولپور، بہاولنگر، بھکر، لیہ ،ڈی جی خان ، ملتان، ساہیوال ، رحیمیار خان اور خطۂ پوٹھوہار میں چند مقامات پرآ ندھی تیز مزید پڑھیں

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتہ سے مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا رواں سال بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتہ سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ مون سون کاپہلااسپیل 27جون سے 30جون تک مزید پڑھیں

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں داخل مسلسل کتنے دن بارشیں ہونگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں داخل مسلسل کتنے دن بارشیں ہونگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے ایک شاندار خوش خبری آ گئی ہے مغرب کی جانب سے کم ہواؤں کے بادلوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں