
این این ایس نیوز! آج ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا، وسطی/جنوبی پنجاب، بالائی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مزید پڑھیں