ڈپٹی کمشنر نارووال کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اہم آجلاس

 نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)آج DC آفس کمیٹی روم نارووال میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی نارووال کا اھم اجلاس بسلسلہ انتظامات  جشن عیدمیلادالنبی ﷺ زیرصدارت ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاھد زمان لک۔زیرقیادت DPO نارووال چوہدری ذوالفقار احمد منعقد ہوا۔جس میں تمام محکمہ جات کے ضلعی آفیسرز۔اسسٹنٹ کمشنرز سمیت چوہدری حافظ محمد ذوالفقار مہیس۔محمد امجد خان کاکڑ۔ معروف مزید پڑھیں

نارووال۔بزم عیدمیلادالنبی ﷺ نارووال کے زیراہتمام سالانہ طلبا ٕ کی میلاد ریلی

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)آج بزم عیدمیلادالنبی ﷺ نارووال کے زیراہتمام  سالانہ طلبا ٕ کی میلاد ریلی کا آغاز مرکز اھلسنت جامع مسجد شاہ جماعت ریلوے روڈ نارووال سے پیرسید اظہرالحسن شاہ گیلانی۔علامہ پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی پیراویسی کی زیرقیادت ہوا۔جس میں دینی مدارس کے طلبا ٕ کے ساتھ ساتھ پیرسید احمد رضا مزید پڑھیں

نارووال۔ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کی زیرقیادت بھارتی جبر وتسلط کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)مورخہ 27 اکتوبر 2020 وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر ملک بھر کی طرح ضلع نارووال میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اوربھارتی جبر وتسلط کے خلاف یوم سیاہ بھر پور طریقے سے منایا گیااس سلسلہ میں ضلع کی تینوں تحصیلوں میں ریلیاں اور سیمینار منعقد کیے گئے ۔ یوم سیاہ مزید پڑھیں

نارووال۔خیرالامم فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ لاثانیہ علی پور سیداں میں فری میڈیکل کیمپ

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)خیرالامم فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ لاثانیہ علی پور سیداں میں فری میڈیکل کیمپ  کا پہلا دن  جس میں نامور ڈاکٹرز حضرات کی خدمات حاصل کی گئیں۔میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو چیک اپ اور ادویات سمیت تمام چیزیں بلامعاوضہ  پیش کی گئیں۔فری میڈیکل کیمپ کل بھی جاری رہے گا اس مزید پڑھیں

صوبائی وزیراوقاف ومذہبی امور پنجاب پیر سیدسعیدالحسن شاہ نے رورل ہیلتھ سنٹرظفروال میں پولیومہم کاافتتاح کیا

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب پیر سید سعیدالحسن شاہ نے ڈپٹی کمشنر نارووال  شاہدزمان لک کے ہمراہ رورل ہیلتھ سنٹر ظفروال میں پولیو مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عثمان اکرم ، سی ای او ڈا کٹر محمد خالد ، فوکل پرسن ڈی ایچ او ڈا کٹر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ کا اپنے آبائی حلقہ نارووال میں سہولت بازاروں کا دورہ

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ کا اپنے آبائی حلقہ نارووال میں سہولت بازاروں کا دورہ۔ اس موقع پہ ڈی ۔سی نارووال شاہد زمان لک ۔ ڈی ۔پی ۔اوہ نارووال ذوالفقار احمد ۔فوکل پرسن پرائسزوانڈسٹریز ذیشان نیازی ۔اے ۔سی نارووال سیدہ تہنیت بخاری سمیت دیگر افسران ہمراہ ۔صو با ئی وزیر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نارووال اور اسسٹنٹ کمشنر نارووال کا ٹائیگر فورس کے جوانوں کے ساتھ سہولت بازار کا دورہ

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)آج مورخہ 22/10/2020 ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زمان لک اور اسسٹنٹ کمشنر نارووال سیدہ تہنیت بخاری نے ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے ساتھ سہولت بازار کا دورہ کیا اور چیزوں کی قیمتوں اور کوالٹی کو چیک کیا گیا۔

ساہیوال آرٹس کونسل میں سید ریاض حسین زیدی کو مجید امجدادبی ایوارڈ دینے کی تقریب

ساہیوال آرٹس کونسل میں سید ریاض حسین زیدی کو مجید امجدادبی ایوارڈ دینے کی تقریب کی رپورٹ(سیدہ آمنہ ریاض)سید ریاض حسین زیدی ملک عزیز کے نامور شاعر،محقق،معلم،نقاد،خطاط اور نثر نگار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔عرصہ پچیس سال سے “ادب سرائے” کے نام سے ایک تنظیم ذاتی خرچے پر بنا رکھی ہے،جس میں تعذیتی ریفرنس،کتب مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر ممتاز حسین سہتو ایڈوکیٹ کا دورہ نوابشاہ

نواب شاه ( ڈیلی آغوش)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر ممتاز حسین سہتو ایڈوکیٹ کا دورہ نوابشاہ،سماجی رہنما ممتاز قریشی سے ان کی رہائش گاہ پر ان کی اہلیہ اور صحافی بلال قریشی کی والدہ کے انتقال اور جماعت اسلامی نوابشاہ کے دیرینہ رکن قاضی غلام نبی کے انتقال پر ان کے بیٹے علی اصغر مزید پڑھیں

پنوعاقل رپورٹ طارق ملک سندھ کے جزیروں پر وفاق کا قبضہ نا منظور اور سندھ کی وحدت پر وار نا قابل برداشت ھے

پنوعا قل (نمائندہ ) سندھ کے جزیرے وفاق کے حوالے کر نے والے صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر سندھی ادبی سنگت کی جا نب سے قدیمی اور تاریخی گاؤں چیچڑو میں اس وقت کے ہاکڑو دریا کے درمیان سندھی ادبی سنگت سندھ کے سیکریٹری جنرل پریل دایو کی صدارت میں مزاحمتی مشاعرہ منعقد کیا گیامزاحمتی مزید پڑھیں