
نماز سے قبل اچھی طرح وضو، غسل اور پاک لباس کا ہونا بہت ضروری ہے۔ دوسری جانب خواتین کے لیے لازمی حکم ہے کہ وہ خود کو اچھی طرح ڈھانپ کر نماز کی ادائیگی کریں جس میں بالوں کا نظر نہ آنا، ناخنوں پر پینٹ نہ لگا ہوناجیسی چیزیں شامل ہیں۔ لیکن وہیں سوشل میڈیا مزید پڑھیں