
جہاں پاک سوزو کمپنی مشہور 43 سال پرانی بولان کے اندر ایئر کنڈیشنڈ ورژن کو دوبارہ متعارف کرانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے وہیں دیگر کار کمپنیاں بہترین درجے کی الیکٹرک اور انقلابی آٹوموبائل فراہم کرنے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ سوزوکی بولان کو بنیادی طور پر تو کارگو وین کے طور پر مزید پڑھیں