ہواؤں اور شدید ٹھنڈ کے باوجود جہاز کے پہیے میں بیٹھ کر دوسرے ملک پہنچ گیا ۔۔ ہوائی جہاز کے پہیے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص پکڑا گیا

جہاز کو اڑتا دیکھ کر بہت سے لوگوں کے دل میں اس کے سفر کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔ مذاق ہی مذاق میں کچھ لوگ جہاز کے پہیے پر لٹک کر سفر کرنے کی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن ایک شخص نے حقیقت میں ایسا کرڈالا۔ سی این این کے مطابق ہالینڈ میں ٰایک شخص مزید پڑھیں

اس موٹر سائیکل میں پیٹرول نہیں بلکہ ہوا بھری جاتی ہے ۔۔ جانیے ایسے موٹر سائیکل کے بارے میں جو ایک صوفہ موٹر سائیکل میں بھی تبدیل ہوجاتا ہے مگر کیسے؟

اب بائیک پنچر ہونے یا پیٹرول ڈلوانے کی فکر سے ہو جائیں آزاد کیونکہ اب ایک ایسا موٹر سائیکل آ گیا ہے جسے آپ اپنے چھوٹے سے بیگ میں بھی پیک کر کے کہیں بھی لے جا سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسا موٹر سائیکل ہے جو ہے تو الیکٹرک یعنی کہ بجلی سے چلنے والا مزید پڑھیں

پانی سے بجلی پیدا کرنے والا چھوٹا سا جنریٹر، بڑے کام کر سکتا ہے

 ایک جاپانی موجد کا تیار کردہ واٹر پاور جنریٹر کا وزن محض 18 کلوگرام ہے۔ مگر اس سے حاصل ہونے والی بجلی پوری گلی کو روشن کر سکتی ہے۔ اس ہائیڈرو پاور جنریٹر کو پاکستان کے دور افتادہ علاقوں جیسی جگہوں پر بھی باآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ Partner Content: DW Urdu

جدید بیٹری کی بدولت ٹیسلا کی گاڑی کا ایک چارج میں 1200 کلومیٹر کا سفر

ٹیسلا کی کار نے جدید بیٹری کے ساتھ ایک بار چارج کرنے سے 1200 کلومیٹر (750 میل) سے زیادہ کا سفر طے کیا ہے۔ ڈیٹرائٹ میں قائم سٹارٹ اپ، آور نیکسٹ انرجی ( ون) کی جانب سے تیار کردہ جیمینائی بیٹری کے پہلے روڈ ٹیسٹ میں یہ معلوم ہوا کہ اس کی رینج ایک معیاری ٹیسلا ماڈل ایس مزید پڑھیں

ٹونگا: خلا سے سمندری آتش فشاں پھٹنے کا منظر کیسا تھا؟ آپ بھی ویڈیو دیکھیے

جنوبی بحرالکاہل میں جزیرہ ریاست ٹونگا کے قریب زیرِ سمندر بڑا آتش فشاں پھٹنے کے لمحات کا منظر سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر میں قید کر لیا گیا۔نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ فوٹیج میں دو بار آتش فشاں کو پھٹتے دکھایا گیا ہے۔

مائیکروسافٹ ٹیم کی ’واکی ٹاکی ایپ‘ مارکیٹ میں آگئی

مائیکروسافٹ اپنے ادارے میں ملازموں کی باہمی گفتگو کے لئے ایک ایپ استعمال کرتا رہا ہے جسے واکی ٹاکی کا نام دیا گیا اب مائیکروسافٹ نے آئی او ایس اور زیبرا کمپنی کے دستی کمپیوٹر کے لیے واکی ٹاکی ایپ ریلیز کردی ہے جو عین وائرلیس واکی ٹاکی کی طرح کام کرتا ہے جس میں مزید پڑھیں

جب 6 مہینے بعد آدمی کے پیٹ سے موبائل نکلا تو وہ کس حال میں تھا ۔۔ موبائل فون نگل لینے والے شخص کی کہانی

دنیا بھر سے اکثر ایسی خبریں انٹرنیٹ پر وائرل ہوتی رہی ہیں کہ کسی شخص نے نوکیا 3310 موبائل فون نگل لیا تو کسی خاتون کے پیٹ سے کیلیں برآمد ہوئیں۔ اب اسی طرز کی ایک اور خبر منظر عام پر آئی ہے وہ یہ کہ ایک مصری شہری نے ایک موبائل فون چند ماہ مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ نے 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا

مائیکرو سافٹ  نے 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف  کروادیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے کئی برس بعد اپنا پہلا اسمارٹ فون سرفیس ڈو کی شکل میں 2019 متعارف کرایا تھا جو کہ ایک ڈبل اسکرین فون تھا۔یہ مائیکرو سافٹ کا وہ فون تھا جس میں ونڈوز 10 کی بجائے اینڈرائیڈ آپریٹنگ مزید پڑھیں

انسٹاگرام کو تاریخ پیدائش بتانا لازمی….ورنہ

مقبول سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے نئے فیچرز کو اور بہتر طریقے سے ڈیزائن کرنے کے لیے صارفین کا تاریخ پیدائش بتانا لازمی قرار دے دیا۔ فیس بک کی زیر ملکیت ایپ کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے صارفین کے تحفظ کو مزید بہتر بنایا جائے گا جب کے مزید فیچرز تیار کرنے کا موقع مزید پڑھیں

چینی کمپنی کی یہ گاڑی ہانڈا سٹی سے 5 لاکھ روپے سستی ہے۔۔ جانیے کیا چینی کمپنی کی یہ گاڑی ان سہولیات کے ساتھ ہانڈا سٹی کا مقابلہ کر سکتی ہے؟

پاکستان میں ہانڈا کی گاڑیوں کے کافی چرچے ہیں چاہے ہانڈا 125 ہو یا پھر ہانڈا سوک۔ یہ گاڑیاں اپنے برانڈ کی بدولت مشہور ہو رہی ہیں۔ لیکن جیسے جیسے زمانہ تبدیل ہو رہا ہے، اس طرح ہر لحاظ سے جدتیں آرہی ہیں۔ گاڑیوں کی انڈسٹری میں جدت آرہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ مقابلہ مزید پڑھیں