اگر آپ بھی اپنا موبائل کسی اور کے چارجر سے چارج کرتے ہیں تو ٹہریں ورنہ ۔۔۔ جانئیے موبائل سے متعلق وہ معلومات جو بڑے خرچے سے بچا سکتی ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موبائل فون/ اسمارٹ فون کا استعمال کیا جارہے کیونکہ حقیقی معنوں میں موبائل کے بغیر اب زندگی کا تصور بھی نہیں ہے۔ اب ظاہر ہے موبائل فون کا استعمال دن بھر کیا جاتا ہے تو دن میں کتنی کتنی بار بار چارج کیا جاتا ہوگا۔ موبائل فون صارفین کی یہی مزید پڑھیں

ایک گلاس لیں اور اُس کے اندر موبائل کو۔۔۔ جانیں موبائل کی آواز بڑھانے کا طریقہ

موبائل فون آج کل زندگی کی اہم ترین ضرورت بن گیا ہے، بڑوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچے بھی اب موبائل فون کی بغیر نہیں رہتے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ سب سے زیادہ کس چیز سے بچے موبائل فون کی جانب متوجہ ہوتے ہیں۔ دراصل موبائل کے اسپیکر سے آنے والی آواز سے مزید پڑھیں

چاند کے قریب سے راکٹ گزرا تو کیا ہوا؟ دیکھیں حیران کُن مناظر

خلائی ادارے اسپیس ایکس کا راکٹ، چاند کے نزدیک سے گزرنے کے دلچسپ مناظر منظرِعام پر آ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خلائی ادارے اسپیس ایکس کے راکٹ کے چاند کے انتہائی قریب سے گزرنے کے دلچسپ مناظر سامنے آگئے ہیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے مزید پڑھیں

کیا چین ’کیپٹن امریکہ‘ کی طرز کا فوجی تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟

BBC URDU  کیا چین ’کیپٹن امریکہ‘ کی طرز کا فوجی تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟ امریکی خفیہ ادارے تو ایسا ہی کہتے ہیں تاہم جو جوش ’سُپر سولجر‘ کے تصور کے بارے میں پایا جاتا ہے وہ زیادہ عجیب بات نہیں اور اس میں چین کے علاوہ بھی اکثر ممالک کو دلچسپی ہے۔ وسائل مزید پڑھیں

ٹیلیگرام سب سےزیادہ ڈاؤن لوڈکی جانےوالی ایپ بن گئی

میسجنگ ایپ ٹیلیگرام پہلی بارایک ماہ کےدوران دنیا میں سب سےزیادہ ڈاؤن لوڈکی جانے والی ایپ بن گئی واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے نتیجے میں میسجنگ ایپ ٹیلیگرام پہلی بار ایک ماہ کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی۔ سنسر ٹاور کی رپورٹ کے مطابق جنوری مزید پڑھیں

ایپل کار : کیا آئی فون کے فیچرز جیسی کار مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہے؟

گاڑی قریب جاتے ہی آپ کو ویلکم کہے اور ساتھ ہی خودکار طریقے سے دروازہ کھول دے۔ انگلی کے ایک اشارے پر گاڑی اسٹارٹ ہو جائے اور چلتی ہوئی گاڑی آپ کو موسم کی صورتحال سمیت آپ کی منزل کی جانب ٹریفک کی صورتحال سے باخبر بھی رکھے۔ یہ اور اس طرح کے بہت سے مزید پڑھیں

کیا واٹس ایپ کے بانی کے پاس سب کا نمبر ہے؟ واٹس ایپ نے ہر کسی کے موبائل پر اسٹیٹس اپ لوڈ کیوں کیا؟

رواں سال کے آغاز سے ہی صارفین واٹس ایپ سے متعلق خبریں سن رہے تھے کہ کمپنی نے پرائیویسی میں کچھ تبدیلیاں کر دی ہیں جس کے مطابق اب ڈیٹا تھرڈ پارٹی کو بھی مہیا کیا جائے گا، جس کے بعد کئی صارفین نے واٹس ایپ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تاہم اس کے بعد مزید پڑھیں

ٹیلی گرام میں یہ اہم چیز موجود ہی نہیں جو کہ۔۔۔۔ واٹس ایپ کی جگہ ٹیلی گرام کو دینا چاہتے ہیں تو پہلے یہ جان لیں

واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی آنے کے بعد دنیا بھر سے لاکھوں صارفین ٹیلی گرام، سگنل اور دیگر پیغام رسانی کی ایپلیکیشن کی جانب منتقل ہورہے ہیں کیونکہ صارفین نجی پیغامات اور ڈیٹا محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ مگر یہاں ایک چیز قابل غور اور صارفین کےلیے جاننا ضروری ہے وہ یہ کہ ہے انہیں مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی نئی پالیسی سے صارفین کو کیا فائدہ ہو گا؟ پی ٹی اے نے وضاحت کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ سے متعلق صارفین میں بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری وضاحتی ٹوئٹ کے مطابق نئی پالیسی کاروباری طبقے کے لئے مفید ثابت ہو گی، جبکہ دوستوں یا فیملی کے ساتھ مزید پڑھیں

واٹس ایپ سے متعلق ماہرین کا ایک اور خوفناک انکشاف سامنے آگیا

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی آنے کے بعد صارفین میں غم و غصہ بڑ ھ گیا ہے، اور دنیا بھر کےواٹس ایپ یوسرز اس کےمتبادل مفت میسیجنگ ایپلیکیشن پر منتقل ہورہے ہیں۔ وہیں اب پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ سے متعلق ایک اور خوفناک انکشاف ہوا ہے، جسے مزید پڑھیں