کیا آپ فون خریدنے جا رہے ہیں؟ جانیں کتنی پاور والی بیٹری کا فون خریدنا چاہیے؟

آج کل اسمارٹ فون ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے، آپ کو کوئی بھی ایسا فرد دکھائی نہیں دے گا جس کے پاس اینڈرائڈ فون نا ہو لیکن جہاں فون اہمیت کے حامل ہیں وہیں فون کے فیچرز اور خصوصیات بھی اہمیت رکھتی ہیں۔ فون خریدتے وقت جہاں ہم اس کا کیمرہ، میموری اور مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی آخری رسومات کے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

حال ہی میں پیغام رسائی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی جانب سے دنیا بھر کے صارفین کے لئے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کروائی گئی ہے جس کے بعد واٹس ایپ یوسرز نے اس کے متبادل کے طور فری میسجنگ، ویڈیو کالنگ اور وائس کالنگ کے لیے دیگر ایپس کی طرف رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسیاں اڑن طشتریوں سے متعلق کیا جانتی ہیں؟ خفیہ ایجنسیاں مشکل میں پڑ گئی

اڑن طشتریوں سے متعلق قصے اور کہانیاں، امریکا میں حکومتی سطح پر قابلِ توجہ، اب امریکی خفیہ ایجنسیوں کو کانگریس کو بتانا پڑے گا کہ وہ خلاء میں نامعلوم اڑتی چیزوں کے بارے میں کیا جانتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسیوں کے لیے 180 دنوں کا تعین کیا گیا تھا کہ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا

پیغامات کی ترسیل کے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے تمام افواہوں کو رد کر دیا اور کہا کہ پرائیویسی کو ہر حال میں یقینی بنائیں گے۔ واٹس ایپ کے مطابق ’ نئی پرائیویسی کو اگر پڑھیں تو پیغامات کی ‘اینڈ ٹو مزید پڑھیں

اینڈرائیڈ فون کی چارجنگ کو کیسے تیز کریں؟ تین آسان طریقے جانیں

آج کل اینڈرائیڈ فونز کے اعلی درجے کے آپریٹنگ سسٹم، مختلف جدید اور بھاری فنکشنز کی وجہ سے اُن کی بیٹری تیزی سے ظائع ہو جاتی ہے اور صارفین کے لئے پریشانی مزید بڑھ جاتی ہے۔ آج ہم آپ کو چند طریقے بتاتے ہیں کہ کیسے اپنے اینڈرائیڈ موبائل فون کی چارجنگ کی رفتار کو مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے اچھی اور کام کی ویڈیو بنانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا، جانیں

سماجی رابطے کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے پہلی بار ویڈیو مقابلے کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ ایپ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اپنے اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کرنے والے صارفین بھی ’ون ملین آڈیشن‘ کا حصہ بن سکتے ہیں انہیں بس ویڈیو مزید پڑھیں

ویسپا 70 سال گزرنے کے بعد بھی پرانا کیوں نہیں ہوا؟

دو پہیوں والی بہت معروف سواری ویسپا کو دوسری عالمی جنگ کے بعد اٹلی کی تعمیر نو، خواتین کی طاقت اور نوجوانوں میں مقبولیت سے جوڑا جاتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ویسپا سات عشرے گزرنے کے بعد بھی پرانا کیوں نہیں ہوا۔ ویسپا کی پیدائشدنیا میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والے اسکوٹر ویسپا مزید پڑھیں

“خبردار ہوشیار”۔۔نئی پالیسی قبول نہ کرنے والوں کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوجائے گا۔۔۔ کمپنی کا اعلان

واٹس ایپ نے نئے سال کے موقع پر اپنی سروس اور پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیاں کی ہیں، نئی پالیسی کو قبول نہ کرنے والے صارفین کو اپنے اکاؤنٹ سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اپنی اپڈیٹ پالیسی کے نوٹیفیکیشنز اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں قسم کے موبائل صارفین کو مزید پڑھیں

“فیس بک کا فنکاروں اور مشہور شخصیات کو بڑا جھٹکا”۔۔۔اہم تبدیلی لانے کا اعلان

فیس بک نے معروف و عوامی شخصیات اور برانڈز کے پیجز کو ’’لائیک‘‘ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی بلاگ پوسٹ کے مطابق فن کاروں ، عوامی سطح پر مقبول شخصیات اور برانڈز وغیرہ کے فیس بُک صفحات پر سے ’’لائیک‘‘ کرنے کا آپشن ختم کیا جارہا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ پبلک مزید پڑھیں