فیاض الحسن چوہان سے لاکھ درجے بہتر ہوں، حریم شاہ نے کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) متنازع ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ایک اچھی کتاب لکھیں گی۔حریم شاہ نے ٹوئٹر پر ایک پروگرام میں شرکت کا کِلپ شیئر کیا جس میں وہ فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے بات چیت کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اور فیاض الحسن چوہان اچھے دوست ہوا کرتے تھے، ساتھ بیٹھ کر بہت بار کھانا بھی کھایا۔حریم شاہ نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان سے لاکھ درجے بہتر ہوں، میرے اندر فیاض الحسن چوہان سے زیادہ خوفِ خدا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ہماری بھی

اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی ہے، اگر ہماری عزت پر کوئی حملہ آور ہوگا تو ہم چپ نہیں بیٹھیں گے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments