پی ٹی اے نے کون سی ایپ پر پابندی لگا دی ۔۔ یہ پابندی غیر اخلاقی مواد نہ ہٹانے کی وجہ سے عائد کی ہے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بدھ کے روز یعنی آج ٹک ٹاک ایپلیکیشن پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔

پاکستان میں پہلی بار چائنیز ایپلیکیشن “ٹک ٹاک” پر اکتوبر 2020 میں پابندی عائد کی گئی تھی جو دس دن بعد اس یقین دہانی ختم کردی گئی تھی کہ تمام غیر اخلاقی مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کو معطل کردیا جائے گا۔

اس سال مارچ میں پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی گئی جسے اپریل میں ختم کردیا تھا۔ پی ٹی اے کے حالیہ بیان کے مطابق ملک بھر میں ٹاک پر پابندی فحاشی پر مبنی مواد کو ہٹانے میں ناکامی کی وجہ سے عائد کی گئی

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments