بھارت میں شادی کے دن دلہن کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ ……؟ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی، 5 لاکھ سے زائد بار ویڈیو دیکھے جانے کا انکشاف

وائرل ویڈیو میں لال رنگ کے خوبصورت عروسی لہنگے میں تیار دلہن کو زمین پر پش اپس لگاتے دیکھا جاسکتا ہے‘ یہ ویڈیو 5 لاکھ مرتبہ دیکھی گئی ہے

بھارت میں شادی کے دن دلہن کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ ……؟ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی، 5 لاکھ سے زائد بار ویڈیو دیکھے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں شادی والے دن دلہن کی زمین پر پش اپس لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا پر شیئر کی گئی ایک بھارتی دلہن کی ویڈیو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیاہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لال رنگ کے خوبصورت عروسی لہنگے میں تیار دلہن کو زمین پر پش اپس لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی فٹنس ٹرینر آنا اروڑا کی جانب سے شیئرکی گئی ہے جسے اب تک 5 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments