میرا موبائل فون چارجنگ کے دوران پھٹ گیا ۔۔ مشہور اداکارہ کے موبائل فون میں آگ لگ گئی، منشا پاشاہ کی حالت کیسی ہے؟

موبائل فون ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جو کہ انسان کو کئی موقعوں پر فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔

لیکن یہی موبائل فون آپ کے لیے خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ مشہور اداکارہ اور نامور نام منشا پاشا کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشہور و معروف نام منشا پاشا کا موبائل فون چارجنگ کے دوران پھٹ گیا۔

ٹوئیٹر پر خبر شئیر کرے ہوئے ایک صارف کا لکھنا تھا کہ منشا پاشا کا موبائل فون ٹی وی کے پاس موجود چارجنگ پلگ میں لگا ہوا تھا کہ اچانک موبائل فون پھٹ گیا اور مکمل طور پر جل گیا۔ تاہم اس واقعے کے دوران منشا پاشا اور گھر دونوں کو کئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے منشا پاشا نامور سماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی ہیں۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments