خیرالبشر صاحب صدر اے این پی کو اعزازی تحفہ دیا گیا

اے این پی لالہ زار کے صدر خیرالبشر صاحب کو سرپرست اعلی فضلِ عظیم قریشی صاحب نے پارٹی کے لئے بہترین خدمات اور کارکردگی کی انجام دہی پر ماہانہ اجلاس کے دوران کلائی گھڑی کا تحفہ دیا۔ تنظیم کے سینئر نائب صدر بصیراللہ خان اور جنرل سیکرٹری شکیل احمد درانی صاحب نے انہیں خراج تحسین پیش کی جبکہ دیگر عہدہ داروں نے صدر صاحب کو مبارکباد دی۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments