جہاز کی کھڑکی میں ایک چھوٹا سا سُراخ کیوں ہوتا ہے؟ جانیئے وہ حیرت انگیز معلومات جس کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سُنا ہوگا

دوستوں ہم ہمیشہ آپ کو جہاز سے متعلق چند حیرت انگیز باتیں بتاتی رہتی ہے تاکہ سفر کرنے والے ہمارے قارئین کو جہاز سے متعلق ہر بات پتہ چل سکے، تو آج پھر ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک اور ایسی ہی معلومات جو سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

آپ نے جب کبھی بھی جہاز میں سفر کیا ہوگا تو دیکھا ہوگا کہ جہاز کی وِنڈو، کھڑکی میں ایک چھوٹا سا سُراخ ہوتا ہے کیا آپ نے سوچا ہے یہ سُراخ آخر کیوں ہوتا ہے؟

جہاز کی کھڑکی میں سُراخ کیوں ہوتا ہے؟

اگر نہیں تو کوئی بات نہیں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس کہ پیچھے کیا لاجک ہے، دراصل جہاز کا ہوا میں پریشر بنے رہنا بہت ضروری ہوتا ہے اور ساتھ ہی جہاز کے اندر سفر کرنے والوں کو آکسیجن کی بھی ضرورت ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ جہاز میں آکسیجن لیول متوازن رکھنے اور پریشر کو بنائے رکھنے کے لئے جہاز کی کھڑکیوں میں اک چھوٹا سا سُراخ ہوتا ہے۔

ایسی ہی مزید معلومات کے لئے فیس بک پیج کو لائیک کریں اور رہیں ہر قسم کی معلومات سے باخبر۔

Why is there a small hole in the window of the plane? Learn amazing information you’ve never heard of

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments