طالبان کی عبوری حکومت نے شعبہ افغان فلم کا نیا ڈائریکٹر تعینات کر دیا

افغانستان کی بنائی جانے والی طالبان کی عبوری حکومت کی ہدایت پر وزارت اطلاعات و ثقافت نے شعبہ افغان فلم کا نیا عبوری ڈائریکٹر تعینات کردیا۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت اطلاعات و ثقافت کے شعبہ افغان فلم کیلئے جاوید افغان کو نیا ڈائریکٹر بنایا گیا ہے اور اس حوالے سے آج انہوں نے دفتر بھی جوائن کرلیا ہے۔ دوسری جانب افغان فلم کی سابق ڈائریکٹر صحرا کریمی نے بھی ٹوئٹر پر نئے ڈائریکٹر کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ یہ میرا دفتر تھا اور اس میں رکھے پھول بھی میرے تھے۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments