پیسوں کی لالچ نے اندھا کر دیا‘ سوتیلی بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے کا معاملہ، بدبخت، سفاک صفت سوتیلا باپ اور بھانجا گرفتار

پیسوں کی لالچ نے اندھا کر دیا‘ سوتیلی بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے کا معاملہ، بدبخت، سفاک صفت سوتیلا باپ اور بھانجا کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بدبخت، سفاک صفت سوتیلا باپ اور بھانجا گرفتار،سوتیلی بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کرنے والا درند سوتیلا باپ اور بھانھا گرفتار، گجر پورہ پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا،سوتیلی بیٹی کی طرف سے درخواست موصول ہونے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی،محبوب نامی سوتیلا باپ اسکا بھانجا جمشید عرصہ دراز سے سوتیلی بیٹی کو بلیک میل کرتے رہے، ملزمان ویڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے رہے،خواتین کو ہراساں اور زیادتی کے مرتکب ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، خواتین اور بچوں کا جنسی استحصال کسی صورت برداشت نہیں۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments