بنی گالہ کے جادو ٹونے اور جنترمنتر سر چڑھ کر بولنے لگے، شیریں مزاری کے اپنی بیٹی ایمان مزاری پر تابڑ توڑ حملے، طوطا فال نے دونوں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

میں شرمندہ ہوں کہ تم اتنے ذاتی نوعیت کے بے بنیاد حملوں کا سہارا لو گی، بطور وکیل آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ بغیرثبوت اس طرح کے الزامات بدنامی ہے

shireen mazari and his daughter

بنی گالہ کے جادو ٹونے اور جنترمنتر سر چڑھ کر بولنے لگے، شیریں مزاری کے اپنی بیٹی ایمان مزاری پر تابڑ توڑ حملے، طوطا فال نے دونوں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا کہ اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے۔ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نا ہو۔۔۔ ایسا تو ہر گز نہیں ہو گا۔ ایمان مزاری کے اس پیغام پر جواب دیتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا میں شرمندہ ہوں کہ تم اتنے ذاتی نوعیت کے بے بنیاد حملوں کا سہارا لو گی، خصوصی طور پر جب بطور وکیل آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ بغیرثبوت اس طرح کے الزامات بدنامی ہے،جب تمام بنیادی مسائل پر مبنی تنقید ناکام ہو جاتی ہے تو ذاتی نوعیت کے حملے کرنا سیدھ سیدھا شرمناک ہے۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments