جنت مرزا چھٹیاں گزارنے جاپان پہنچ گئیں

 معروف ٹک ٹاک اسٹار اداکارہ جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

جنت مرزا جوکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ پر منفرد اور خوبصورت ویڈیوز بناکر پاکستان کی مقبول ترین شخصیت بنی ہیں، ان دنوں جاپان میں اپنی چھٹیاں گُزار رہی ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار بیرون ملک ہونے کے باوجود بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں نظر آرہی ہیں۔اس حوالے سے جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی چند دلکش تصاویر شیئر کی ہیں جوکہ اُنہوں نے جاپان میں لیں۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments