قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ”راولپنڈی“ میں خفیہ سرگرمیاں، وزیراعظم ہاؤس پر لرزہ طاری ہوگیا، اپوزیشن جماعتیں بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

شہبازشریف18 اکتوبر کو راولپنڈی میں خفیہ طور پر داخل ہوئے،انہوں نے ڈرائیور، سکیورٹی عملے اور ذاتی سٹاف کو بھی راستے میں گاڑی سے اتار دیا

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اس وقت مہنگائی اور عوامی مشکلات پر ایک مرتبہ سامنے آتے ہوئے حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم اس دوران صحافی نے شہباز شریف کے دورہ راولپنڈی سے متعلق بڑ ا دعوی کر دیا۔ صحافی طارق عزیز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعوی کیا کہ شہبازشریف 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں خفیہ طور پر داخل ہوئے ایسی بات تھی کہ انہوں نے ڈرائیور، سکیورٹی عملے اور ذاتی سٹاف کو بھی راستے میں گاڑی سے اتار دیا، عقل والوں کیلئے نشانیاں کافی ہیں۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments