نئے سال کا پہلا کام۔۔۔ مایا علی کے نئے پراجیکٹ کا آغاز

اداکارہ مایا علی کا نیا پراجیکٹ شروع ہوگیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments