اقرا عزیز اب کون سا سرپرائز دینے والی ہیں؟

اداکارہ اقرا عزیز نے ایک مقبول بین الاقوامی برانڈ کے ساتھ دوبارہ کام کا معاہدہ کیا ہے۔

اقرا عزیز نے اس سلسلہ میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے پرستاروں کو بتایا کہ وہ برانڈ کے ساتھ جلد ہی نیا پراجیکٹ شروع کرنے والی ہیں جس پر انہیں کئی لوگوں نے مبارکباد بھی دی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اس پراجیکٹ کے لئے اداکارہ نے منہ مانگے معاوضے اور اپنی شرائط پر کام کا معاہدہ کیا ہے۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments