اداکارہ حبا بخاری کا شادی سے متعلق اہم انکشاف

حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔اداکارہ کو حالیہ سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے شادی کی پیشکش کی جس میں انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں سِنگل نہیں ہوں۔حبا بخاری نے کہا کہ ہوسکتا میری جلد شادی ہو جائے۔انہوں نے یہ بات بھی واضح کی کہ وہ شادی جب بھی کریں سب کو بتا کر کریں گی۔خیال رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے ایک شو میں اپنی منگنی نہ ہونے کی تصدیق کی تھی۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments