ابھی شادی ہوئی ہے ان کی اور حق مہر سے کھانا کھانے پہنچ گئیں ۔۔ شگفتہ اعجاز کی بیٹی نے ویڈیو شیئر کر دی

شادی کے بعد دلہنیں اپنے حق مہر کو سنبھال کر رکھتی ہیں۔ کچھ ایسی خواتین بھی ہیں جو زندگی بھر حق مہر کی رقم کو محفوظ رکھتی ہیں اور اپنے بچوں کو بھی دکھاتی ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا پر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی انیا علی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ اپنے نکاح کے بعد گاڑی ڈرائیوو کرکے جا رہی ہیں اور ان کے ساتھ ان کے کچھ دوست بھی موجود ہیں۔ ویڈیو میں پہلے انہوں نے یہ پلان کیا کہ جانا کہاں ہے اور پھر وہ ایک جگہ رُکیں وہاں سے کچھ کھانے کے لیے لیا۔

ویڈیو میں پیچھے سے آواز آ رہی ہے کہ ابھی ابھی ان کی شاید ہوئی ہے اور یہ اپنے حق مہر سے کھانا لے رہی ہیں۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments