بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش اور سردی سے متعلق نئی پیشن گوئی کر دی

کراچی میں اس ہفتے سردی کی شدت میں کمی دیکھنے میں آئی لیکن محکمہ موسمیات نے آج (جمعے) کے دن سے دوبارہ تیز ہواؤں اور سردی بڑھنے کی پیشن گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں ہوا کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے اور درجہ حرارت 8,9 ڈگریز تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ کراچی سمیت سندھ ھر میں سردی کی یہ لہر 22 سے 26 جنوری تک رہنے کا امکان ہے جس کے باعث کراچی سمیت پورے صوبے میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔

Visit To News Source
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments