آمنہ الیاس کو دو نئے “دوست” مل گئے؛ تصاویر وائرل

 اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بلیک اینڈ وائٹ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ اپنی کپڑوں کی میچنگ کے دو خرگوش پکڑی ہوئی ہیں۔انہوں نے ان تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میرے دو چھوٹے دوستوں کو ہیلو بولیں اس ہی کسے ساتھ اداکارہ نے انہیں اپنی فیملی میں خوش آمدید بھی کہا۔

آمنہ الیاس کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر پر ان کے مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments