128 کلوگرام وزنی بیوی شوہر پر گری

این این ایس نیوز! ایک موٹی سی خاتون سیڑھیوں سے پھسل کر اپنے شوہر پر گری تو دونوں ہی مر گئے۔راجکوٹ، بھارت سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ منجولا کا وزن 128 کلوگرام تھا۔منجولا کے بیٹے کو سانس کی تکلیف تھی، وہ اپنے بیٹے کو دیکھنے کے سیڑھیاں چڑھ کر اوپر جانے لگی تو اس کا شوہر نٹورلال اس کے پیچھے تھا۔ منجولا پھسل کر سیڑھیوں سے اپنے شوہر پر گری، جس سے نٹورلال کے سر پر شدید چو ٹیں آئیں۔ منجولا کی بہو، جو ان دونوں کے پیچھے تھی، کی ٹانگ بھی زخمی ہوئی ہے، تاہم منجولا اور نٹورلال اس حادثے میں اپنی جان سے ہا تھ د ھو بیٹھے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments