اداکارہ خوشبو نے ساتھی ڈانسرز کی برہنہ ویڈیوز کب، کہاں اور کس کے کہنے پر بنائیں؟ مبینہ ویڈیوز کیس میں عدالت کا فیصلہ آنے پر سب دنگ و حیران رہ گئے

لاہور کی سیشن عدالت نے نازیبا ویڈیو بنانے سے متعلق کیس میں اداکارہ خوشبو اور چھ ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے

اداکارہ خوشبو نے ساتھی ڈانسرز کی برہنہ ویڈیوز کب، کہاں اور کس کے کہنے پر بنائیں؟ مبینہ ویڈیوز کیس میں عدالت کا فیصلہ آنے پر سب دنگ و حیران رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں تھیڑاداکاراوں کی نازیبا ویڈیو بنانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اداکارہ خوشبو سمیت چھ ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 24 فروری تک توسیع کر دی، جج رکے رخصت ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے نے تھیٹر مالک ملک طارق محمود کی درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments