وفاقی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
حکومتِ وقت کی جانب سے عوام کو اس بار زیادہ دن عید الاضحیٰ کی چھٹیاں دی گئیں ہیں جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 5دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
