جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سندھ کی عظیم شخصیت استاد القرآء قاری محمد علی کی وفات پر اظہار تعزیت

قاری محمد علی کا قرآن کریم سے عشق قابل رشک تھا ۔مولانا فضل الرحمان

قاری صاحب مرحوم کی پوری زندگی قرآن کریم کی خدمت میں گذری ۔مولانا فضل الرحمان

دعا گو ہوں کہ اللہ کریم قاری صاحب کی خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان

اللہ کریم اپنے شایان شان رحم وکرم والا معاملہ فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان

لواحقین ،تلامذہ اور منتسبین کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں ۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments