اولاد کے لئے سو فیصد سچا وظیفہ ایسا وظیفہ کہ اللہ پاک کے حکم سے اولاد نرینہ ہو گی!

قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کی شفاء رکھی ہے اور قرآن حق کی کتاب ہے اور سچی کتاب ہے انسانی بیماریوں میں سے ایک بیماری بانجھ پن بھی ہے تو جن لوگوں میں یہ بیماری ہو یا بیماری نہ ہوتو ویسے ہی اللہ تعالیٰ نے انہیں اولاد کی نعمت سے محروم رکھا ہے تو آپ یہ وظیفہ کیجئے اس آیت کو روزانہ 7 مرتبہ اول وآخر درود پاک کے ساتھ پڑھئے اور اللہ سے دعا کیجئے انشاء اللہ جلد ہی اللہ پاک آپ کو اولاد نرینہ عطا فرمائے گا۔

اور وہ آیت یہ ہے : ربھب لی من الصالحین۔دوسرا عمل یہ ہے :بس آپ نے اس عمل کو لکھ کر اپنے پاس رکھ لینا ہے انشاء اللہ آپ کو اللہ تعالیٰ بیٹا عطا کرے گا آپ نے اس عمل کو پورے یقین اور توجہ کے ساتھ کرنا ہے آپ نے اس وظیفہ کو کیسے کرنا ہے اس کو ذہن نشین کرلیجئے جس بھائی کو اولاد نہ ہوتی ہو تو اس کو چاہئے الواحدالاحد آپ نے اس کو لکھ کر اپنے پاس رکھ لینا ہے جس میرے بھائی کو جس میری بہن کو اولاد چاہئے جس کے پاس کوئی اولاد نہیں ہےتو آپ نے الواحد الاحد اس کو آپ نے کاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھ لینا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو صاحب اولاد کرے گا۔جو میاں بیوی اولاد کی نعمت سے محروم ہوں اور ڈاکٹر حکیم و طبیب علاج سے عاجز آ چکے ہوں تو اُن کو چاہیے کہ وہ خالقِ دو جہاں کی شان و عظمت پر کامِل بھروسہ کرتے ہوئے انتہائی توکّل اور یقینِ کامل کے ساتھ روزانہ صُبح و شام

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments