تحصیل گوجرخان کی روڈ گلیانہ موڑ سے لے کرگلیانہ گاؤں کی حالت زار۔۔۔۔۔۔

یہ علاقہ سابقہ وزیراعظم پرویزاشرف ھے۔لیکن اس مسلےکوسیاست کی نظر کردیاگیاھے۔کیونکہ ایم پی اے پی ٹی آئی کاھے۔اوراہم این اے پرویزاشرف ھے۔ان دونوں کی سیاسی جنگ میں عوام ذلیل وخوار ھورھے ہیں۔بارشوں میں توگرزناناممکن ھوتاھے۔

رپورٹ۔ڈاکٹرعبدالشکورلدھوی۔گوجرخان

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments