*جےیوآئی کے ترجمان اسلم غوری نے 24 نیوز کے وڈیو جرنلسٹ واجد مغل پر پی ٹی آئی کے تشدد کی مذمت کرتے

*جےیوآئی کے ترجمان اسلم غوری نے 24 نیوز کے وڈیو جرنلسٹ واجد مغل پر پی ٹی آئی کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ کے باہر پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی میں وڈیو جرنلسٹ پر تشدد افسوس ناک عمل ہے۔میڈیا پر حملہ اظہار رائے آزادی پر حملہ ہے۔جےیوآئی اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments