اسرا بیلگیچ نے 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس سمیٹ لیے

تر ک ڈرامہ سیریز ’ارطغر ل غازی‘ کی ہیروئن (حلیمہ سلطان) اسرا بیلگیچ کی نئی تصویر نے مداحوں کو اپنی جانب راغب کرلیا اور ان کی تصویر نے صرف 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس سمیٹ لیے۔

ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں اور ان کی تصاویر کو مداح خوب پسند کرتے ہیں۔

اسرا بیلگیچ نے اپنی نئی تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی تو ان کی تصویر پر مداحوں کے جانب سے لائیکس اور کمنٹنس کا تانتا بندھ گیا۔

دنیا بھر میں موجود بڑی تعداد میں ان کے فین اسرا بیلگیچ کو سراہ رہے ہیں اور ان کی تصویر پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرا بیلگیچ کا شمار ترکی کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور ارطغرل کے بعد وہ مختلف سیریلز اور ٹی وی شوز میں نظر آرہی ہیں۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments