تحصیل_کندیا میں لوگ انتہائی مشکلات سے گزر رہے ہیں اپر کوہستان کی انتظامیہ بالکل سوئی ہوئی ہے کوئی عملی اقدام نو دس دن گزرنے کے بعد بھی نہ ہوا #کندیا میں ہیضہ بیماری پھیل چکی ہے ادویات نہیں ہے ،
اوراشیاء خوردونوش کے انتہائی ضرورت ہے
کے پی کے حکومت کا وہ ہیلی بھی اب تک نہیں پہنچا اس نے تین دن کا ٹائم دیا تھا
لہذا بروقت کاروائی کی جائے افسوس سے احتیاط بہتر



