کے پی خصوصا سوات میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہے ۔ترجمان جے یو آئی

کے پی خصوصا سوات میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہے ۔ترجمان جے یو آئی

فوری طور پر ایکشن نہ لیا گیا تو امن کے لئے دی گئی ہزاروں جوانوں کی قربانیاں ضائع ہو جائیں گی ۔ترجمان جے یو آئی

معیشت پہلے سے تباہ ،اب امن بھی تباہ ہوا تو ملکی بقاء کو خطرہ لاحق ہوجائے گا ۔ترجمان جے یو آئی

سوات کے لوگ امن پسند ہیں ان کے معصوم بچوں پر فائرنگ تشویشناک ہے۔اسلم غوری

اس سے قبل ملکی معیشت کی شہ رگ کراچی کو یونہی برباد ہونے دیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی

صوبائی حکومت کی نالائقی نےیہ حالات پیدا کئے اپنی ذمہ داری کو محسوس کرے اور عوام پر رحم کرے۔ترجمان جے یو آئی

جے یو آئی امن وامان کے لئے ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیار ہے ۔اسلم غوری

سوات کے عوام کئی روز سے سراپا احتجاج ہیں ،شنوائی نہ ہوئی تو حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے ۔اسلم غوری

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments