نارووال۔آستانہ عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف کا انعقاد

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر)آج مورخہ 7فروری بروز اتوار ماہانہ گیارہویں شریف دربار عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال زیر صدارت پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب المعروف تنویرلاثانی۔۔رانا محمد اشرف سی۔ای۔او۔Z.F.C ریسٹورنٹ کے علاوہ علامہ قمرالمصطفی نقشبندی۔علامہ ریاض الدین۔علامہ شعیب رضا قادری۔علامہ نجیب احمد سبحانی۔حاجی محمد صفدر۔میاں عامر رشید عالمی دعوت لاثانی شکرگڑھ اور جملہ یاران طریقت اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے محفل پاک میں شرکت فرمائی۔ .  

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments